نوشہرہ سی این جی اسٹیشن میں سلنڈر دھماکہ سے ایک شخص شدید زخمی

نوشہرہ سی این جی اسٹیشن میں سلنڈر دھماکہ سے ایک شخص شدید زخمی

  

نوشہرہ(بیورو رپورٹ)نوشہرہ سی این جی اسٹیشن میں سلنڈر دھماکہ سے ایک شخص شدید زخمی ریسکیو نوشہرہ نے زخمی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا واقعات کے مطابق نوشہرہ کلاں سبزی منڈی کے قریب انوشا CNG سٹیشن میں سلینڈر بلاسٹ کی اطلاع پر ریسکیو 1122 نوشہرہ کی کاروائی ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایف ایکس گاڑی میں سلینڈڑ پھٹنے کے باعث ایک شخص شدید زخمی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں QHAMC ہسپتال منتقل کردیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -