کالے یرقان سے متاثر‘2افراد جاں بحق
رحیم یار خان(بیورو رپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 2 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ لیاقت پور کا 60 سالہ محمد حسین اور اقبال نگر کی 50 سالہ صفیہ بی بی کو کالے(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)
یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے۔
کالے یرقان