بہاولپور کینٹ: فوجی جوان آبائی علاقے  میں سپرد خاک‘ گارڈ آف آنر پیش 

  بہاولپور کینٹ: فوجی جوان آبائی علاقے  میں سپرد خاک‘ گارڈ آف آنر پیش 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


حاصل پور (سٹی رپورٹر نمائندہ خصوصی) حاصل پور چک اٹھارہ فورڈ واہ کارہاشی فوجی جوان شہید ہو گیا کامران رشید بھاول پور کینٹ میں ڈیوٹی دے رہا تھا کہ اچانک(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)
 اس کی طبعیت خراب ہو گی جس کو سی ایم ایچ لایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا فوجی جوان کامران رشید کو شہید کا درجہ دے کر اس کی فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین کی گی شہید کو فوج کے دستہ نے گارڈ ف نر اور سلامی دی اس کی قبر پر اعلی فوجی حکام کی طرف سے پھولوں کے گلدستے رکھے گئے اس موقعہ پر نماز جنازہ میں افواج پاکستان کے افسران اور مقامی افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
فوجی جوان شہید