ریونیو افسروں سے کچی آبادیوں کی فہرستیں طلب‘ اقدامات مزید تیز 

      ریونیو افسروں سے کچی آبادیوں کی فہرستیں طلب‘ اقدامات مزید تیز 

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)ملک بھر کی کچی آبادیوں کی فہرستیں طلب کرلی گئیں   تمام تحصیل ریونیو افسران کو ہدایت(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

 کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں موجود کچی آبادیوں کی فہرستیں بناکر بجھوائیں تاکہ سرکاری اراضی کو قابضین سے واگزار کرایا جاسکے حکومت کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ اگر یہ قبضے ختم کرواکر ہر گھر کے لئے تین سے پانچ مرلہ پلاٹ تک الاٹ کئے جائیں تو نہ صرف قبضہ کی گئی اراضی واگزار ہوگی بلکہ وزیراعظم کے 50لاکھ گھر فراہم کرنے کے منصوبے کو بھی عملی جامعہ پہنانے میں مدد ملے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -