احساس پروگرام‘ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کا کردار لائق تحسین‘ چودھری سرور‘ ثانیہ نشتر کا تقریب سے خطاب 

    احساس پروگرام‘ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کا کردار لائق تحسین‘ چودھری سرور‘ ...

  

بہاولپور(بیور و رپورٹ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) گورنر پنجاب چوہدری سرور او ر وفاقی وزیر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ عام شہری کو ضروریات زندگی کی اشیاء کی سستے داموں فراہمی کے حکومتی اقدام احساس راشن پروگرام کی کامیابی میں ر ٹیلر ز ایسوسی ایشن کا کردار لائق تحسین ہے۔(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

گورنر ہاوس لاہور میں منعقدہ ایک تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری سرور او ر وفاقی وزیر ثانیہ نشتر نے احساس پروگرام میں بہترین کارکردگری پر رٹیلر ز ایسوسی ایشن انجمن تاجران بہاولپور کے صدر کاشف وحید اور جنرل سیکرٹری محسن نور کو اعزازی شیلڈ دی۔گورنر پنجاب چوہدری سرور او ر وفاقی وزیر ثانیہ نشتر نے امید ظاہر کی کہ رٹیلر ایسوسی ایشن مستقبل میں بھی خدمت کے جذبے کے تحت عوام کی خدمت جاری رکھیں گے۔رٹیلرز ایسوسی ایشن انجمن تاجران بہاولپور اور دیگر تاجربرادری نے صدر کاشف وحید اور جنرل سیکرٹری محسن نور کو مبارکباد دی ہے۔

ثانیہ نشتر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -