کراچی،نائب صدر جماعت  اسلامی یوتھ ونگ پر قاتلانہ حملہ  ڈرائیور جاں بحق

کراچی،نائب صدر جماعت  اسلامی یوتھ ونگ پر قاتلانہ حملہ  ڈرائیور جاں بحق

  

کراچی(آئی ا ین پی) نوری آباد میں جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے نائب صدر امتیاز پالاری کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔رہنما جماعت اسلامی امتیازپالاری کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی کا گھیرا کرکے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔

ڈرائیورقتل

مزید :

صفحہ آخر -