فرنٹیئر کور نارتھ کے زیر اہتمام خار پبلک سکول میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر مبنی پروگرام کے تحت ٹریننگ، نوجوانوں کی کثیر تعداد میں شرکت

فرنٹیئر کور نارتھ کے زیر اہتمام خار پبلک سکول میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر مبنی ...
 فرنٹیئر کور نارتھ کے زیر اہتمام خار پبلک سکول میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر مبنی پروگرام کے تحت ٹریننگ، نوجوانوں کی کثیر تعداد میں شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ویب ڈیسک) ضلع باجوڑ میں فرنٹیئر کور نارتھ نے خار پبلک سکول میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر مبنی پروگرام کے تحت چوتھے ٹریننگ سائیکل کا انعقاد کیا. 

باجوڑ کے نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے استعمال کے طریقہ کار, فیس بک اور انسٹاگرام مارکیٹنگ, سوشل میڈیا ڈیزائننگ, ویڈیو ایڈیٹنگ اور فری لانسنگ کی ٹریننگ دی گئی. ٹریننگ میں بڑی تعداد میں ضلع باجوڑ کے نوجوانوں نے شرکت کی.

ٹریننگ لینے والے نوجوانوں کا کہنا ہے کہ فرنٹیئر کور نارتھ کے اس اقدام سے علاقے کے نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے.

مزید :

کھیل -