شہباز شریف کے خلاف نیشنل کرائم ایجنسی کی تحقیقات، نئے شوائد سامنے آگئے

شہباز شریف کے خلاف نیشنل کرائم ایجنسی کی تحقیقات، نئے شوائد سامنے آگئے
شہباز شریف کے خلاف نیشنل کرائم ایجنسی کی تحقیقات، نئے شوائد سامنے آگئے

  

لندن(مجتبیٰ علی شاہ) این سی اے نے شہباز شریف کے بارکلے بنک کے اکاونٹ تک رسائی کیلئے پروڈکشن آرڈر حاصل کرلیے،  عدالت نے این سی اے کے انوسٹی گیٹرز کو 15 برس پرانے معاملے کی تحقیقات کی اجازت دیدی تھی، پروڈکشن آرڈر کی تعمیل نہ ہونے پر توہین عدالت، جرمانہ، دو سال قید یا دونوں ہونے کا انتباہ دیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق   یہ شواہد، گزشتہ ماہ جاری ہونے والی این سے اے کی تحقیقاتی رپورٹ کا حصہ نہیں تھی،  سدک کراؤن کورٹ نے شہباز شریف اور انیل مسرت کے مارگیج کے معاملات کے حوالے سے پروڈکشن آرڈر جاری کیا تھا۔ این سی اے کو فلیٹ 2، اپر اسٹریٹ کی خریداری، بنک اسٹیٹ منٹس اور انیل مسرت کے قرض کی مکمل تحقیقات کی اجازت تھی جبکہ سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے دعوی کیا تھا کہ شہباز شریف کا نام اثاثے منجمد کرنے کے آرڈر میں نہیں تھا ۔

مزید :

برطانیہ -