ایوان میں تحریک عدم اعتماد لائے جانے سے قبل سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی دیدی گئی

ایوان میں تحریک عدم اعتماد لائے جانے سے قبل سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ...
ایوان میں تحریک عدم اعتماد لائے جانے سے قبل سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی دیدی گئی

  

اسلام آباد (وہیب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی فراہم کردی گئی۔

جیو نیوز کے مطابق  سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد رینجرز کی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اپوزیشن نے وزیراعظم کے ساتھ ساتھ سپیکر اور  ڈپٹی سپیکر کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانےکا فیصلہ  کیا  ہے جب کہ وزیر  داخلہ  شیخ رشید  نے کہا ہےکہ صورتحال کے پیش نظر کسی وقت بھی اسلام آباد میں فوج کو طلب کیا جاسکتاہے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -