انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت ملکی سطح کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 34 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر 178.85 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

مزید :

بزنس -