ویلی رینچ متعارف کروا دی گئی

ویلی رینچ متعارف کروا دی گئی
 ویلی رینچ متعارف کروا دی گئی

  

دبئی (طاہر منیر طاہر ) جدید دور کی تمام تر سہولتوں سے آراستہ  راولپنڈی میں ویلی رینچ متعارف کروا دی گئی - دبئی کے معروف قانون دان مخدوم رئیس قریشی نے الرافع گروپ کا تعارف کروایا-  

الرافع گروپ کی طرف سے دبئی میں منعقدہ  پریس کانفرنس میں تفصیلات  بتاتے ہوئے الرافع گروپ کے سی ای او چودھری ناصر محمود اور ڈائریکٹر مارکیٹنگ حمیرا چودھری نے بتایا کہ راولپنڈی کے قریب ایک پر کشش جگہ پرویلی رینچ میں چار اور آٹھ کنال کے فارمز وافر تعداد میں دستیاب ہیں- جس میں  اوورسیز پاکستانیز اور صحافیوں کے لئے خصوصی پیکج رکھا گیا ہے.

فارمز کے علاقہ کے ارد گرد پختہ دیوار ، چوبیس گھنٹے سیکورٹی ، مسجد ، ویٹرنری کلینک ، سیکورٹی گارڈ ،کارپٹ روڈز ، سولر سٹریٹ لائٹس ، فشنگ ، واکنگ ٹریکس، ہارس رائیڈنگ،  سائکلنگ، ہائی سپیڈ انٹرنیٹ ، کشتی رانی اور دیگر بے شمار سہولیات فراہم کی گئی ہیں. الرافع گروپ کے سی ای او چودھری ناصر محمود نے بتایا کہ  ویلی رینچ میں فارمز نقد اور آسان اقساط پر بھی دستیاب  ہیں. جس سے اوورسیز  پاکستانیز خوب فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور مستقبل کی انویسٹمنٹ بھی کر سکتے ہیں- 

مزید :

تارکین پاکستان -