وفاقی وزیر شیریں مزاری پاکستان مشن برائے اقوام متحدہ نیویارک کے زیرِ اہتمام ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گی

وفاقی وزیر شیریں مزاری پاکستان مشن برائے اقوام متحدہ نیویارک کے زیرِ اہتمام ...
وفاقی وزیر شیریں مزاری پاکستان مشن برائے اقوام متحدہ نیویارک کے زیرِ اہتمام ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گی

  

نیویارک (طاہر چوہدری سے) وفاقی وزیر شیریں مزاری پاکستان مشن برائے اقوام متحدہ نیویارک کے زیرِ اہتمام ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گی۔

پاکستان مشن برائے اقوام متحدہ نیویارک میں "کمشن آن سٹیٹس آف وومن  " کے  66 ویں سیشن کے موقع پر پاکستان کی وزارت انسانی حقوق اور "یو این وومن"  کے اشتراک سے 17 مارچ بروز جمعرات   9 تا 10 بجے دن ایک ورچوئل اجلاس ہو گا. جس میں شیریں مزاری، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خطاب کریں گی.

پروگرام کا موضوع  "عالمی سطح پر بدلتے ہوئے ورکنگ ماحول میں کاروباری  پائیداری، انسانی حقوق اور خواتین کی معاشی خودمختاری" ہو گا.

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -