یمنیٰ زیدی کو کس چیز سے نفرت ہے ؟ اداکارہ نے خود بتا دیا

یمنیٰ زیدی کو کس چیز سے نفرت ہے ؟ اداکارہ نے خود بتا دیا
یمنیٰ زیدی کو کس چیز سے نفرت ہے ؟ اداکارہ نے خود بتا دیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی اداکارہ یمنی زیدی نے گزشتہ دنوں اداکار نعمان اعجاز کے شو میں شرکت کی جس میں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ کیا کوئی ایسی چیز ہے جس سے انھیں نفرت ہے جس کے جواب میں اداکارہ نے جواب دیا کہ ” مجھے تنگ کپڑوں سے نفرت ہے میں تنگ کپڑے نہیں پہن سکتی“۔

اداکارہ کی یہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔اگر کام کی بات کی جائے تو اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل ’صنف آہن میں کام کرتی نظر آ رہی ہیں 

مزید :

تفریح -