ترقی و خوشحالی کے لئے پائیدار پالیسیاں بنانا ہوں گی،گل محمد مرزا

ترقی و خوشحالی کے لئے پائیدار پالیسیاں بنانا ہوں گی،گل محمد مرزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) تاجر رہنماگل محمد مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں غیر یقینی کی صورتحال ملکی معیشت کی بنیادوں کو کھوکھلا کررہی ہے ۔ مہنگائی غربت بے روزگاری کا گراف ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے ۔ ملک میں مضبوط سیاسی و معاشی استحکام کیلئے بزنس کمیونٹی کی قیادت دعاگو ہے ۔ سازگار ملکی حالات ہی پائیدار معاشی حالات کی راہ ہموار کرسکتے ہیں ۔ پاکستان کے تاجر صنعتکار مستحکم سماجی حالات اور پائیدار پالیسیوں سے ہی ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن ہوں گے ۔