پنجاب یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹو اینڈ ٹیکنیکل سٹاف ایسوسی ایشن کی حلف برداری

 پنجاب یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹو اینڈ ٹیکنیکل سٹاف ایسوسی ایشن کی حلف برداری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) پنجاب یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹو اینڈ ٹیکنیکل سٹاف ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اخترنے کی۔ حلف لینے کے بعد صدر چوہدری بشارت محمود اور باقی تمام عہدیدا روں کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ آخر میں ایسوسی ایشن اور جامعہ پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اجتماعی طورپرخصوصی دعا کروائی