بجلی بندرہے گی

  بجلی بندرہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)  برقی لائنوں کی دیکھ بھال اور مرمت کے سلسلے میں آج 14مارچ صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک پی ڈبلیو آر گرڈ سے فیڈرزدھرم پورہ،میاں میر کالونی،میاں میر ہسپتال سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ لیسکو صارفین سے تعاون کی اپیل ہے۔