اے وی ایل ایس سٹی ڈویژن کی کارروائی،3 موٹر سائیکل چور گرفتار

  اے وی ایل ایس سٹی ڈویژن کی کارروائی،3 موٹر سائیکل چور گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)اے وی ایل ایس سٹی ڈویژن کی کارروائی،3 موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق اے وی ایل ایس سٹی ڈویڑن  شیخ عا مر سلیم اور انسپکٹر ابر ار حسین رضو ی نے موٹڑسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ ندیم عرف دیما ساتھی حبیب الرحمن اور عثمان کو گرفتار کر کے ملزمان سے22 لاکھ روپے مالیت کی 38موٹرسائیکلیں، پسٹل برآمدکر لیاڈی ایس پی اے وی ایل ایس سٹی ڈویژن کا کہنا ہے کہ ملزمان لاوارث اور بغیر لاک کے کھڑی موٹرسائیکل چراتے تھے۔

مزید :

علاقائی -