منڈی عثمانوالہ: نامعلوم ملزمان نے مویشیوں کو آٹا میں زہر ملاکر کھلا دیا

منڈی عثمانوالہ: نامعلوم ملزمان نے مویشیوں کو آٹا میں زہر ملاکر کھلا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپورٹ) منڈی عثمان والا کے نواح میں نامعلوم مخالفین نے رحمت کی مویشیوں کی حویلی میں ایک بھینس اور گائے کوآٹے میں زہر ملا کر دے دیا جسے ایک بھینس اور ایک گائے ہلاک ہو گئی تفصیل کے مطابق گنجا کلاں کے رہائشی رحمت علی ولد منظور احمد جوئیہ نے پولیس تھانہ منڈی عثمان والا کو بتایا کہ کسی نامعلوم شخص نے میری مویشیوں کی حویلی میں آٹا میں زہر ملا کر میرے مویشیوں کو دے دیا جس کے نتیجہ میں میری ایک بھینس اور گائے ہلاک ہو گئیں پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -