سلطان علی خواجہ آئی جی موٹر وے پولیس تعینات
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)پولیس سروس گریڈ 21 کے سلطان علی خواجہ کو آئی جی موٹر وے پولیس تعینات کردیا گیا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سلطان علی خواجہ کو تین ماہ کے لیے آئی جی موٹر وے پولیس تعینات کیا گیا سلطان علی خواجہ اس سے قبل موٹر وے پولیس میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔اسٹیبلشمنٹ ڈو یژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
تعینات