پاکستان کی لندن میں کامن ویلتھ کمیونٹی کی تقریبات میں شرکت
اسلام آباد ( مانےٹرنگ ڈیسک) پاکستان کامن ویلتھ ڈے کے حوالے سے برطانوی دارالحکومت لندن میں کامن ویلتھ کمیونٹی کی تقریبات میں شرکت کر رہا ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق وزیر مملکت حنا ربانی کھر لندن میں پرچم کشائی، پھولوں کی چادر چڑھانے اور کامن ویلتھ ڈے سروس کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔2023ء کامن ویلتھ چارٹر پر دستخط کی 10 ویں سالگرہ ہے، پاکستان نے کامن ویلتھ ڈے 2023ء کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
پاکستان