سب ڈویژن جام پور میں 16پٹواری ، ایک قانونگو تبدیل

سب ڈویژن جام پور میں 16پٹواری ، ایک قانونگو تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
راجن پور ،نامہ نگار(تحصیل رپورٹر ) حکومت پنجاب نے سابق دور میں تعنات ہونے والے پٹواریوں کو فوری طور پر تبدیل کر دیا۔ تبدیل ہونے والوں میں بہادر (بقیہ نمبر12صفحہ6پر )
حسین ٹھیل سیرک سے کلوئی والا۔ رانا حسنین عباس نواں بیگراج سے سہووالا۔ شکیل جوئیہ سلام پور سے رکھ نور پور۔ کلیم قریشی اللہ اباد غربی سے نواں بیگراج۔ جہانیگر قاسم والا۔ افتاب احمد پتافی جام پور سے جھوک مہار۔ راشد زیب پٹھان کوٹلہ مغلاں سے محمد پور نمبر ایک محمد سبطین غلابی سے کوٹ طائر۔ محمد یوسف بخارہ سے غلابی۔ محمد اقبال قریشی نور پور منجھوالا سے اللہ اباد غربی۔ مظہر حسین شاہ اسراں سے ٹھل سیرک۔ نزیر احمد بستی ہانبھی سے رقبہ لنڈان۔ ابرائیم احمد محمد پور ہانبھی سے بخارہ۔ غلام مرتضی سہووالا سے کوٹلہ دیوان۔ اسد اللہ کلوئی والا سے رقبہ نوشہرہ۔ جبران ظفر ہیرو یونین کونسل سے بستی ہانبھی شامل ہیں۔ اسی طرح جام پور قانونگو جاوید احمد جتوئی کو تبدیل کرکے انکی جگہ پر علمدار خان کولگاد یا گیا ہے۔ تبدیل ہونے والے تمام پٹواریوں کو فوری طورپر اگلے سنٹر پر حاضر ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔