نامعلوم ڈاکو ایم این اے محسن خان لغاری کو لوٹ کر فرار
ڈیرہ غازیخان،راجن پور (سٹی رپورٹر، تحصیل رپورٹر) ممبر قومی اسمبلی سردار محسن خان لغاری لاہور سے واپس چوٹی زریں گھر ارہے تھے۔ تھانہ گدائی کی حدوومیں(بقیہ نمبر27صفحہ6پر )
رات کے ساڑے تین بجے گزر رہے تھے کہ اچانک پانچ نقاپ پوش مسلع اسلحہ اور ڈنڈے سوٹے گاڑی کے اگے اکرکے روک لیا۔ تلاش پر ملزمان نے نقدی رقم کے علاوہ برطانیہ۔ کینڈا۔ یواے کے۔ پاسپورٹ تعلیمی اسناد اور دیگر قیمتی اشیا چھین کرکے فرار ہوگئے۔ 15کی کال پر تھانہ گدائی پولیس اگئی جنہوں نے علاقہ کو گھیرا میں لے کرکے تلاشی شروع کر دی۔ پولیس نے ممبر قومی اسمبلی کے ڈرائیور محمد اقبال کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی ہے۔ لغاری گروپ کے ہزارووں کارکنان نے چوٹی زریں ہاو س پر پہنچ کرکے ممبر قومی اسمبلی محسن خان لغاری سے خیریت دریافت کی اور کسی بڑے سانحہ سے محفوظ رہنے کی دعا کی۔