کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن، دفاتر میں سکیورٹی سخت
لودھراں(نمائندہ پاکستان)پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں ضلع لودھراں کی 5 صوبائی نشستوں کے لیے 134 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے 5 نے ریٹرنگ افسران کے پاس واپس جمع کروادئیے ،آج کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آخری دن ہے۔