عجب باغ پولیس چوکی کے قریب نوسربازوں نے مویشیوں کے دو تاجربھائیوں کو لاکھوں روپے سے محروم کردیا 

عجب باغ پولیس چوکی کے قریب نوسربازوں نے مویشیوں کے دو تاجربھائیوں کو لاکھوں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ  پاکستان) جی ٹی روڈ پر عجب باغ پو لیس چو کی کے قریب نو سر بازوں نے مو یشیوں کے دو تاجر بھا ئیوں کو لاکھوں روپے سے محروم کیا تفصیلات کے مطابق محمد رحما ن حلیم خان پسران محمد رسول سا کن اورکزئی ایجنسی حال چو کی ممریز فلا ئنگ کوچ میں چو کی ممریز سٹاپ سے سوار ہو ئے اور فلا ئنگ کوچ جب جی ٹی روڈ پر عجب باغ پو لیس چو کی کے قریب پہنچے تو اس نے فلا ئنگ کو کوچ روکا اور کہا کہ آپ یہاں اترے ہم واپس پشاور جا رہے ہیں جب دو نوں بھا ئی فلا ئنگ کوچ سے اترے اور بعد  دیکھا تو نو سر بازوں نے ان سے7 لاکھ 4 ہزار روپے نکالے تھے اور فرار ہو ئے تھے