ہارون آباد،شوہر کا بیوی پر حملہ،خاتون قتل،ملزم گرفتار

ہارون آباد،شوہر کا بیوی پر حملہ،خاتون قتل،ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور (ڈسٹرکٹ بیورو) ہارون آباد کے علاقے بسم اللہ کالونی میں محمد امجد ولد محمد حسین نامی شخص نے چھری کے وار کرکے اپنی بیوی زرینہ بی بی کو قتل کردیا، اطلاع پر تھانہ سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی تو ملزم امجد نے خود کو حوالہ پولیس کردیا اور اعتراف کیا کہ میری بیوی بد چلن تھی جس کی وجہ سے میں چھری کے وار کرکے قتل کردیا ہے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔