پہاڑی پورہ،ریل گاڑی نے شہری کو کچل ڈالا
پشاور(کرائم رپورٹر)پہاڑ ی پو رہ پولیس سٹیشن کی حدود میں ریل گاڑی نے شہری کو کچل کر ڈالا پولیس نے نعش کو تحو یل میں لیکر خیبر میڈ یکل کا لج پہنچا دیا۔ واقعا ت کے مطابق پہاڑی پو رہ کے علا قے حا جی کیمپ اڈے کے قریب ریل گاڑی نے شہری کو ٹکر ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گیا جسکی نعش کو تحو یل میں لیکرپو سٹمارٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا پولیس کے مطا بق متو فی کی تاحال شناخت نہ ہو سکی پولیس نے رپو رٹ درج کر کے ورثاء کی تلا ش و تفتیش شروع کرد ی ہے۔