تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست دے دی

تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست دے دی
تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست دے دی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی جانب سے دی گئی ،درخواست کے متن میں کہاگیاہے کہ اتوار کو دوپہر2 بجے جلسہ کرنا ہے ،اجازت دی جائے ،پی ایس ایل فائنل کی وجہ سے دوپہر میں جلسہ رکھا گیا ہے، درخواست میں کہاگیاہے کہ پی ٹی آئی کا جلسہ پرامن ہو گا،جلسے کی سکیورٹی کیلئے انتظامات کئے جائیں ۔