زمان پارک، کارکنان کی شدید مزاحمت، گرفتاریاں شروع

زمان پارک، کارکنان کی شدید مزاحمت، گرفتاریاں شروع
زمان پارک، کارکنان کی شدید مزاحمت، گرفتاریاں شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے زمان پارک کا گھیراو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں شروع کر دیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کارکنان کے پتھراو پر پولیس نے گرفتاریاں شروع کر دیں، ڈنڈا بردار کارکنان پولیس کے خلاف مزاحمت کرتے دکھائی دے رہے ہیں جس کے سبب پولیس کی پیش قدمی سست روی کا شکار ہے۔

پولیس نے زمان پارک کے گرد کارکنان کے کیمپس اکھاڑنے شروع کر دیئے، پولیس کی شیلڈز سے محفوظ دستے لائن اپ کئے آگے بڑھ رہے ہیں جو عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کریں گے۔

مزید :

قومی -