زمان پارک میں پولیس کی شیلنگ، پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل سمیت متعدد خواتین متاثر

زمان پارک میں پولیس کی شیلنگ، پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل سمیت متعدد خواتین ...
زمان پارک میں پولیس کی شیلنگ، پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل سمیت متعدد خواتین متاثر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)زمان پارک میں پولیس کی شیلنگ سے تحریک انصاف کی  رہنمااور سابق وزیر مملکت زرتاج گل سمیت متعدد خواتین بھی متاثر ہوئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق زمان پارک میں عمران خان کی گرفتاری کے لیے لاہور اور اسلام آباد پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری ہے ، پولیس کوپی ٹی آ ئی کارکنان کی جانب سے شدید مزاہمت کا سامنا ہے ، کارکنان کی جانب سے مزاہمت کے بعد پولیس نے واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال شروع کردیا جس سے متعدد کارکن متاثر ہوئے ، شیلنگ سے متاثر ہونے والوں میں زرتاج گل سمیت متعدد خواتین بھی متاثر ہوئی ہیں۔

مزید :

قومی -