قتل یا خود کشی ؟نہر سے 18 سالہ لڑکی کی نعش برآمد

قتل یا خود کشی ؟نہر سے 18 سالہ لڑکی کی نعش برآمد
 قتل یا خود کشی ؟نہر سے 18 سالہ لڑکی کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نارنگ منڈی (نمائندہ پاکستان) نارنگ منڈی کے سرحدی علاقہ کالاخطائی کے قریب بی آر بی نہر سے ایک18سالہ لڑکی کی نعش ملی ہے جسے قتل کرنے کے بعد نعش کا سراغ مٹانے کیلئے  نہر میں پھینک دیا گیا۔ متوفیہ کون ہے کہا ں کی رہنے والی تھی اور اس کے قتل کے پیچھے کیا راز چھپا ہے ۔نارنگ منڈی پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا دی  اور تحقیقات شروع کردی۔