زمان پارک اور اطراف کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی

زمان پارک اور اطراف کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی
زمان پارک اور اطراف کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان ان لائن)عمران خان کی گرفتاری کے لیے زمان پارک میں لاہور اور اسلام آباد پولیس کی جانب سے مشترکہ آپریشن جاری ہے ۔ 

کارکنان کی جانب سے پولیس کو شدید مزاہمت کا سامنا ہے ، پولیس کی جانب سے بھی آنسو گیس کی شدید شیلنگ کی جا رہی ہے ۔ انتظامیہ نے زمان پارک اور اطراف میں انٹر نیٹ سروس بندکردی ہے