ڈیو واٹمور آج ذمہ داریاں سنبھالیں گے

ڈیو واٹمور آج ذمہ داریاں سنبھالیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دبئی ( نیٹ نیوز) سابق پاکستانی کوچ اور آئی سی سی کے ہائی پر فارمنس منیجر ڈیو واٹمور ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔وہ آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلے میں ایسوسی ایٹ ممالک افغانستان، آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات کی ٹیموں کو تربیت دیں گے۔ واٹمور نے بطور ایڈوائزر آئی سی سی ہائی پرفارمنس پروگرام کو جوائن کر لیا ہے۔