تعمیرات اور آرکیٹیکٹ کے متعلق تین روزہ بین الاقوامی میگا ایونٹ

تعمیرات اور آرکیٹیکٹ کے متعلق تین روزہ بین الاقوامی میگا ایونٹ

لاہور(پ ر)شہروں میں تعمیرات اور آرکیٹیکٹ کے متعلق تین روزہ بین الاقوامی میگا ایونٹ میں سارک ممالک اور دیگر ماہرین بڑے شہروں میں ترقی اور درپیش مسائل کا نہ صرف جائزہ لیں گے بلکہ آبادی کے بڑھتے ہوئے دباﺅ کے تحت آنے والے مستقبل میں رہائشی منصوبوں کا جائزہ بھی لیں گے میگا ایونٹ کا افتتاح 16مئی 2014کو وزیر اعلیٰ شہباز شریف مقامی ہوٹل میں کریں گے تین روزہ میگا ایونٹ کا افتتاح ہر سال کی طرحانسٹی ٹیوٹ آف آرکیٹکٹ لاہور چیپٹر نے کیا ہے یہ بات چیئرمین احمد پرویز،وائس چیئرمین علی ظفر قاضی،اعزازی سیکرٹری سعد سرفراز اور فیصل ریاض نے کیا

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...