عقیدہ ختم نبوت کیلئے سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں،مولانا مشہود احمد

عقیدہ ختم نبوت کیلئے سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں،مولانا مشہود احمد

لاہور(پ ر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یونٹ گلشن راوی لاہور کا اجلاس مجلس کے سرپرست مولانا مشہود احمد کی زیرِ صدارت منعقد ہوا اجلاس میںمجلس گلشن راوی کے امیر مولانا عزیز الرحمن، مولانا قاری عبدالرحمن، مولانا قاری حبیب اللہ، مولانا عبدالخالق، مولانا حبیب الرحمن ضیائ، قاری جعفر حیات، بھائی محمد عثمان ودیگر کارکنان ، عہدیداران نے شرکت کی جبکہ مہمانِ خصوصی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے ناظم تبلیغ مولانا قاری عبدالعزیز تھے اجلاس میں 17مئی بروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس جو کہ اکبر اعظم ہال نزد عمرمارکیٹ گلشن راوی میں منعقد ہورہی ہے کی تیاری کا جائزہ لیاگیا اور کانفرنس کو کامیاب بنانے کیلئے متعدد کمیٹیاں تشکیل دی گئیں علماءکرام نے کہا کہ ہم عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے سب کچھ قربان کرنا اپنی سعادت سمجھتے ہیں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی مجلس تحفظ نبوت ضلع لاہور کے ناظم تبلیغ مولانا قاری عبدالعزیز نے کہا کہ امت مسلمہ نے نا تو مسیلمہ کذاب کے ماننے والوں کو اور نہ ہی مسیلمہ پنجاب کے ماننے والوں کو برداشت کیا فتنہ قادیانیت کے مفادات کی حفاظت انگریز اور اس کے حواریوں سے وابستہ ہے یہی وجہ ہے کہ آج امریکہ اور اس کے پٹھو قادیانیوں کو مذہبی آزادی دینے کا مطالبہ کررہے ہیںقادیانی گروہ کی تمام تر وفاداریاں انگریزی طاغوت کے لئے وقف ہیں انگریز کو ایسے خاردار خودکاشتہ پودے کی ضرورت تھی جس مےں الجھ کر مسلمانوں کا دامن اتحاد تار تار ہوجائے ، اس لئے انگریزوںنے قادیانی گروہ کی خوب آبیاری کی قادیانی گروہ کو آئین کے ماورا نام نہاد آزادی کے ضمن میں دباﺅ نہ صرف انٹرنیشنل قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ پاکستان کے ملکی اور دینی معاملات میں مداخلت ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...