گرانفروشوں کے خلاف مہم جاری،درجنوں کے چالان و جرمانے
لاہور( جنرل رپورٹر)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہور ڈاکٹر احمد جا وید قاضی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈمنسٹریٹرز،پرائس مجسٹریٹوں اورٹی ایم اوز نے شہر کے مختلف علاقوں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور سرکاری نرخ ناموں کا جائزہ لینے کے لیے چھاپے مارے اے سی (رائے ونڈ)علی شہزاد نے10 مقامات پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا اور سرکاری نرخ نا موں سے زائد قیمتیں وصول کر نے پر2دکاندار وں کو2ہزارروپے جر مانہ عائد کیا اور2 دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کروا کر انہیں گرفتار کروا دیا اے سی (شالیمار)عاصم سلیم نے08 مقامات پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیااے سی (ما ڈل ٹا ؤن)طارق منظور چا نڈیو نے10 مقامات پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیاٹی ایم او (راوی ٹا ؤن)احمد کمال نے11 مقامات پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا اور سرکاری نرخ نا موں سے زائد قیمتیں وصول کر نے پر 2دکانداروں کو4ہزار روپے جر مانہ عائد کیاٹی ایم او (داتا گنج بخش ٹا ؤن)زبیر وٹو نے05 مقامات پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا اور سرکاری نرخ نا موں سے زائد قیمتیں وصول کر نے پر2 دکانداروں کو1ہزار5سوروپے جر مانہ عائد کیاٹی ایم او (اقبال ٹا ؤن) سید علی حسن نے10 مقامات پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا اور سرکاری نرخ نا موں سے زائد قیمتیں وصول کر نے پر2دکانداروں کو 1ہزار5سو روپے جرمانہ عائد کیاٹی ایم او (گلبرگ ٹا ؤن)فیصل شہزاد نے20 مقامات پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا اور سرکاری نرخ نا موں سے زائد قیمتیں وصول کر نے پر1 دکاندار کو1ہزار روپے جر مانہ عائد کیا ۔ٹی ایم او (عزیز بھٹی ٹا ؤن)حارث جلیل نے06 مقامات پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا اور سرکاری نرخ نا موں سے زائد قیمتیں وصول کر نے پر1دکاندار کو5سو روپے جر مانہ عائد کیا ۔ٹی ایم او (نشتر ٹا ؤن)علی عباس بخاری نے10 مقامات پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا اور سرکاری نرخ نا موں سے زائد قیمتیں وصول کر نے پر 2دکانداروں کو2ہزار روپے جر مانہ عائد کیا۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر380دکانوں پر چھاپے ما رے60دکانداروں کے چالان کرنے کے علاوہ55 ہزار 5سو روپے کے جر مانے عائد کیے جبکہ2افراد کے خلاف مقدمات درج کروا کرگرفتار کروا دیا گیا