تحفظ ختم نبوت کی تمام جماعتوں کا اجلاس

تحفظ ختم نبوت کی تمام جماعتوں کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (پ ر )ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے ترجمان حافظ شعیب الرحمن نے کہا ہے کہ فیس بک پر گستاخانہ مواد ، پارلیمنٹ کا یوٹیوب بحال کرنیکی شرمناک قرار داد اور انبیاءِ کرام ؑ پر فلمیں و خاکے نشر کرنےکے توہین انبیاءکے ناپاک واقعات کے تدارک کے ضمن میں تحفظ ختم نبوت کی تمام چھوٹی و بڑی جماعتوں کا مشترکہ اجلا س آج لاہور مرکز تحفظ ختم نبوت میں علامہ محمد ممتاز اعوان کی زیر صدارت ہوگا جس میں آئندہ کے احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ۔