چین کے تعاون سے توانائی کے متعدد منصوبے جاری ہیں،راشدہ یعقوب

چین کے تعاون سے توانائی کے متعدد منصوبے جاری ہیں،راشدہ یعقوب

لاہور(لیڈی رپورٹر) پارلےمانی سےکرٹری برائے ویمن ڈوےلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہملک بھر مےں توانائی کے متعدد منصوبوں پر کام کا آغاز کردےاگےا ہے اورہمےں مل کر عوام کو توانائی بحران سے نجات دلانا ہے بہاولپور میں قائداعظم سولر پارک میں ایک ہزار میگاواٹ کے سولر منصوبے لگائے جائیں گے جبکہ100 میگاواٹ کا سولر منصوبہ رواں برس دسمبر تک مکمل کر لیا جائے گاپاکستان مےں سولرمنصوبے کا سنگ بنےادر رکھ کر پنجاب حکومت نے سبقت حاصل کی ہے جبکہ کوئلے سے بھی بجلی پےدا کرنے کے لئے چےن کے تعاون سے ملک بھر مےں توانائی کے متعدد منصوبوں پر کام کا آغاز کردےاگےا ہے اورہمےں مل کر عوام کو توانائی بحران سے نجات دلانا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...