آئی پی ایل ،سن رائزرحیدرآباد اور کنگز الیون پنجاب آج مدمقابل

آئی پی ایل ،سن رائزرحیدرآباد اور کنگز الیون پنجاب آج مدمقابل

 ممبئی ( نیٹ نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام انڈین پریمئر لیگ میں آج میچ کھیلے جائیں گے پہلے مےچ مےں حےدر آباد کی ٹےم کامقابلہ پنجاب کی ٹےم کے ساتھ ہوگا جبکہ دوسرے مےچ مےںکلکتہ کا مقابلہ ممبئی کی ٹےم کے ساتھ ہوگا ۔ پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق یہ میچ شام چار بجے شروع ہوگا۔دوسرا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق یہ میچ رات 8بجے شروع ہوگا ۔ پہلے مےچ کی مےزبانی حےدر آباد جبکہ دوسرے مےچ کی مےزبانی کےوٹےک کرے گا ۔ کل کھےلے جانے والے مےچ مےں راجھستان کی ٹےم کا مقابلہ دہلی کی ٹےم کے ساتھ ہوگا ۔ےہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق یہ میچ رات 8بجے شروع ہوگا۔اس مےچ کی مےزبانی احمد آباد کرےگا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...