بالی وڈ فلم ”کل دل“ کی شوٹنگ مکمل ہو گئی

بالی وڈ فلم ”کل دل“ کی شوٹنگ مکمل ہو گئی

ممبئی (این این آئی) بھارتی میڈیا کے مطابق فلم” کل دل“ کی شوٹنگ اختتام پذیر ہو گئی، فلم میں مرکزی کردار اداکار رنویر سنگھ نے ادا کیا ہے۔ انہوں نے اس تجربہ کو حقیقت کے قریب قرار دیا اور کہا کہ وہ فلم کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں فلم کی دیگر کاسٹ میں گوندا، رانی مکھرجی، پرینیتی چوپڑا اور علی ظفر شامل ہیں۔ فلم کی ہدایات شاد علی نے دی ہیں۔ فلم جلد ہی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر


loading...