رچرڈہلسل آئندہ ماہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے

رچرڈہلسل آئندہ ماہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( سپورٹس رپورٹر)زمبابوے کے رچرڈہلسل بطورپاکستانی فیلڈنگ کوچ وٹرینرآئندہ ماہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے، پی سی بی نے رچرڈ ہلسل کی موجودگی میں کسی ٹرینر کو بھرتی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔زمبابوے میں پیدا ہونے والے رچرڈہلسل میڈیم پیسراور مڈل آرڈر بیٹسمین تھے جو اگرچہ خود کبھی انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل سکے ہیں تاہم 2007ء میں ا±نہیں انگلینڈکا پہلا اسپیشلسٹ فیلڈنگ کوچ تعینات ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔