سکواش کھلاڑی ناصر اقبال آج وطن واپس پہنچیں گے
لاہور( سپورٹس رپورٹر)قومی سکواش کے کھلاڑی ناصر اقبال برٹش اوپن میں شرکت کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے حکام کے مطابق ناصر اقبال واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں جنہوں نے اس ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔