بپاشا باسو نے اپنی مداح کو اپنا قیمتی نیکلس تحفے میں دےدیا

بپاشا باسو نے اپنی مداح کو اپنا قیمتی نیکلس تحفے میں دےدیا
 بپاشا باسو نے اپنی مداح کو اپنا قیمتی نیکلس تحفے میں دےدیا

  


ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے اپنی ایک مداح کو اپنا قیمتی نیکلس تحفے میں دے دیا۔ بپاشا کی مداح نے اپنے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ وہ بہت ہی زیادہ پرجوش اور خوش ہیں کہ اداکارہ بپاشا باسو نے انہیں اپنا قیمتی نیکلس تحفے میں دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ نیکلس بپاشا نے انہیں اس وقت دیا جب وہ ایک تقریب میں ان سے ملیں اور انہیں بتایا کہ میں ان کی بہت بڑی مداح ہوں۔

مزید : کلچر


loading...