وزیر اعظم نواز شریف ملکی ترقی کیلئے کوشاں ہیں، جہانگیر خان

وزیر اعظم نواز شریف ملکی ترقی کیلئے کوشاں ہیں، جہانگیر خان
وزیر اعظم نواز شریف ملکی ترقی کیلئے کوشاں ہیں، جہانگیر خان
کیپشن: pic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( کلچرل رپورٹر)وزیر اعظم پاکستا ن میا ں محمد نواز شریف ملکی ترقی کے لئے کوشاں ہیں اور قومی ادارہ پی ٹی وی بھی ان کی زیر پرستی دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کررہا ہے کارکن ان کی پالیسیو ں سے مطمئن ہیں ان خیالات کا اظہار پی ٹی وی اتحاد یونین کے سرپرست اعلی جہانگیر خان نے روز نامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی ملازمین ادارے کی ترقی کےلئے کوشا ں ہیں اور وہ کارکنوں کے لئے جو اقدامات بروئے کار لارہے ہیں وہ قابل تعریف ہیں انہوںنے کہا کہ وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید اپنے فرائض بہت احسن طریقہ سے سر انجا م د ے رہے ہیں اور ادارہ کی ترقی کے لئے کوشا ں ہیںجس کا ادارہ کو بہت فائدہ حاصل ہورہا ہے ۔

مزید :

کلچر -