انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور/لاہور(آئی اےن پی)1500اور 100روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل)جمعرات کوپشاور اور لاہور میں ہوگی۔ 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ مجموعی طور پر 58 ویں اور 100 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی چھٹی قرعہ اندازی ہے۔ 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے دوسرا انعام 10 لاکھ روپے ہے۔
 کے تین انعامات اور تیسرا انعام 18500 روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے ۔اسی طرح 100 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کے تین انعام جبکہ تیسرا انعام 1 ہزار روپے کے 1199 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید :

کامرس -