فلم ”رئیس“ کی عکس بندی یکم نومبر سے شروع ہو گی

فلم ”رئیس“ کی عکس بندی یکم نومبر سے شروع ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ فلم ”رئیس“ کی عکس بندی یکم نومبر سے شروع ہو جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بالی وڈ نئی فلم ”رئیس “ جس میں مرکزی کردار اداکار شاح رخ خان اور اداکار فرحان اختر نبھائیں گے کی عکس بندی کا آغاز یکم نومبر سے ہوگا ۔اس بات کا اعلان فلم کے پروڈیوسر ریتیش سادھوانی نے ٹوئٹر پر مداحوں کے لئے پیغام میں کیا ۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ فلم کے لئے ہیروئنوں کا انتخاب باقی ہے جس کے لئے جلد ہی آڈیشن ہوں گے۔ فلم کی ہدایات راہول دھوسکیا دیں گے۔

مزید :

کلچر -