فلم ”ہیرو پینٹی“ کا نیا ڈائیلاگ پرومو جاری کردیا گیا

فلم ”ہیرو پینٹی“ کا نیا ڈائیلاگ پرومو جاری کردیا گیا

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ فلم ”ہیرو پینٹی“ کا نیا ڈائیلاگ پرومو جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فلم ”ہیرو پینٹی“ کے نئے ڈائیلاگ پرومو کا عنوان تو اپنے آپ کو ہیرو سمجھتا ہے کیا؟ ہے اس پرومو میں مرکزی کردار اداکار ٹائیگر شروف اور اداکارہ کریتی سینن دکھائی دیتے ہیں پرومو میں اس کے علاوہ کچھ ایکشن مناظر اور ہیرو اور ہیروئن کو ان کے رشتے میں آنے والی مشکلات کو جھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے فلم کی ہدایات صابر خان جبکہ پروڈیوسر ساجد نادیہ والا ہیں فلم 23 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(hin/hma/hab 1232:14)

مزید : کلچر


loading...