صرافہ بازار

صرافہ بازار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                   لاہور(کامرس رپورٹر) عالمی منڈی میں منگل کو ایک تولہ خالص سونے کی قیمت 4ڈالر کی کمی کے ساتھ 1297.90ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی ایک تولہ خالص سونے کی قیمت 50روپے کی کمی کے ساتھ 48900روپے ہو گئی۔صرافہ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کے اختتام پر 24قیراط دس گرام سونے کی قیمت 41914روپے،22قیراط دس گرام سونے کی قیمت 38421روپے اور چاندی کی قیمت 634.28روپے فی دس گرام رہی۔

مزید :

کامرس -