ایک جسم، دو چہرے

ایک جسم، دو چہرے
ایک جسم، دو چہرے

  


سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن کا دھڑ ایک ہے جبکہ دماغ اور چہرا الگ الگ ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق سڈنی میں پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کی ماں اینی کاجب 19 ہفتے قبل الٹراساﺅنڈ کیا گیا تھا تو معلوم ہوا تھا کہ بچوں کی پیدائش غیر فطری ہوگی۔ ان بچوں کو زندہ رکھنے کے لئے سڈنی کے ہسپتال ویسٹرن میں نگہداشت کے لئے رکھا گیا ہے۔ اینی اپنے جڑواں بچوں کی پیدائش کی وجہ سے خوش ہے وہ ان سے محبت کرتی ہے اور اپنے گھر لے جانا چاہتی ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...