گورنمنٹ دیال سنگھ کالج میں آج محفل شعر وسخن ہوگی

گورنمنٹ دیال سنگھ کالج میں آج محفل شعر وسخن ہوگی

لاہور(ادبی رپورٹر) گورنمنٹ دیال سنگھ کالج کے شعبہ اردو اور میڈیا کمیٹی کے زیراہتمام آج بدھ کے روز صبح دس بجے کانفرنس روم میں پرنسپل ڈاکٹر طاہر یعقوب کی صدارت میں محفل شعرو سخن منعقد ہوگی جبکہ گلزار بخاری، اعجاز کنور راجا، ناصر بلوچ، ایوب ندیم اور راحیلہ اشرف مہمان ہوں گے نظامت کے فرائض میڈیا کمیٹی کے انچارج اور شعبہ اردو کے استاد ناصربشیر ادا کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...