طا ہر القادری ملک کے پسے ہوئے عوام کی تر جما نی کر رہے ہیں، آصف سلہریا

طا ہر القادری ملک کے پسے ہوئے عوام کی تر جما نی کر رہے ہیں، آصف سلہریا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی )پاکستان عوامی تحریک پنجا ب کے نا ئب صدر محمد آصف سلہریا ایڈووکیٹ ہا ئی کورٹ معروف قانون دان اور رہنما پاکستان عوامی تحریک فیروزوالہ ملک زمان حیدر گجر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہما رے قا ئد ڈاکٹر طا ہر القادری کے ملک بھر میں جلسوں سے خطاب سے حکمرانوں کی نیندیں اڑ گئی ہیں اور پو رے ملک میں عوام نے جلسوں میں شرکت کر کے ثابت کر دیا ہے کہ قوم انقلا ب چا ہتی ہے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طا ہر القادری اقتدار کی خا طر نہیں ملک کیلئے ملک کے پسے ہوئے کروڑو ں عوام کی تر جما نی کر رہے ہیں اور میری پوری ٹیم ملک بھر میں جلسوں کی کا میا بی پر مبا رک آبا د دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں 60کے قریب جلسوں سے وزیراعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو سوچ تبدیل کر نے پر مجبو ر کر دیا ہے ملک میں تبدیلی لا کر رہیں گے ۔